مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نئے ہجری شمسی سال کی مناسبت سے مراجع عظام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر حسن روحانی نے الگ الگ گفتگو میں آیات عظام وحید خراسانی، صافی گلپائیگانی، مکارم شیرازی، جواد آملی، موسوی اردبیلی، ، سبحانی، نوری ہمدانی، شبیری زنجانی اور علوی گرگانی کو نئے سال کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی اور حکومت کی حمایت کرنے پر مراجع عظام کا شکریہ ادا کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نئے ہجری شمسی سال کی مناسبت سے مراجع عظام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
News ID 1862696
آپ کا تبصرہ